اب غریب عوام کو بھی تازہ ہوا ک جھونکا محسوس ہو گا ، پی ٹی آئی ابنے منشور پہ عمل کرتے ہوئے لا رہی ہے صحت اور تعلیم میں انقلاب ، پی ٹی ائی کی حکومت کی طرف سے کوہاٹ کی عوام کو پہلا بڑا تھفہ مبارک ہو۔۔!! MPA ضیاءاللہ بنگش کی کوششوں کو خراجِ تحسین شاباش پی ٹی آئی
باغــــــــــــــــــــــــی
باغــــــــــــــــــــــــی