Monday, February 3, 2014

IT GALA 2014

کوہاٹ: جواں ہے پاکستان میں آئی ٹی نمائش میں ایم این اے شہریار آفریدی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔



آئی ٹی نمائش میں ایم پی اے اور ایم این اے سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں

جواں ہے پاکستان میں آئی ٹی نمائش کی تقریب سے زیشان بنگش خطاب کر رہے ہیں



جواں ہے پاکستان کوہاٹ کے پروگرام میں 

کوہاٹ کو خوبصورت بنانے کے لئے کسٹ یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس پرزنٹیشن پیش کر رہے ہیں



0 comments:

Post a Comment